وہاڑی، نیندمیں چلنے کا عا دی 20سالہ نو جو ان چھت سے گر کر شد ید زخمی

منگل 19 مئی 2015 19:26

وہاڑی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 مئی۔2015ء ) نیندمیں چلنے کا عا دی ، 20سالہ نو جو ان چھت سے گر کر شد ید زخمی ، ریسکیو1122کی ٹیم نے فسٹ ایڈ دے کر ڈی ایچ کیو ہسپتال شفٹ کردیا ، واقعات کے مطابق نواحی علاقہ دین واہ روڈ بستی کریم کے رہا ئشی 20سالہ نو جو ان ابرار کو نیند میں چلنے کی عادت ہے گزشتہ شب نو جوان چھت پر سورہا تھا کہ چھت سے نیچے گرکر شد ید زخمی ہو گیا جس پر ریسکیو1122کی ٹیم نے فسٹ ایڈ فراہم کرکے ڈی ایچ کیو ہسپتال وہاڑی شفٹ کردیا۔

متعلقہ عنوان :