کراچی میں ایک ہفتے کے دوران 12افرادمیں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی

بدھ 20 مئی 2015 21:31

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20مئی۔2015ء) ڈینگی سرویلینس سیل کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران شہر کے مختلف اسپتالوں میں ڈینگی کے 12 کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد کراچی میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد318 ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

ڈینگی سرویلینس سیل کے مطابق گرمی کی شدت میں اضافے سے ڈینگی کیسز میں کمی واقع ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :