تھیلیسیمیا کے مریضوں کی دیکھ بھال ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے،وفاقی سیکریٹری اطلاعات و نشریات کی تھیلیسیمیا سینٹر کے انفارمیشن ڈیسک کی افتتاحی تقریب کے موقع پر گفتگو
بدھ 27 مئی 2015 14:45
اسلام آباد ۔ 27 مئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 مئی۔2015ء) وفاقی سیکریٹری اطلاعات و نشریات محمد اعظم نے کہا ہے کہ تھیلیسیمیا کے مریضوں کی دیکھ بھال ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، اس سلسلے میں زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی اور مخیر حضرات کا تعاون وقت کا اولین تقاضا ہے تاکہ اس مہلک مرض سے متاثرہ بچوں کو محفوظ بنا کر صحت معاشرہ کی تشکیل کی جا سکے۔
یہ بات انہوں نے بدھ کو ایف نائن پارک اسلام آباد میں تھیلیسیمیا سینٹر کے انفارمیشن ڈیسک کی افتتاحی تقریب کے موقع پر کہی۔ انفارمیشن سینٹر کا افتتاح پاکستان بیت المال کے چیئرمین بیرسٹر عابد وحید شیخ اور وفاقی سیکریٹری اطلاعات و نشریات محمد اعظم نے مشترکہ طور پر کیا۔ اس موقع پر پاکستان بیت المال کے چیئرمین عابد وحید شیخ نے کہا کہ تھیلیسیمیا کے مریضوں کو خون کی اشد ضرورت ہوتی ہے اس لئے خون کے عطیات دینے کے حوالے سے ہم سب کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئے تاکہ تھیلیسیمیا سے متاثرہ مریضوں کی زندگیوں میں آسانی پیدا کی جا سکے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.