انڈہ آنکھوں کی بیماری کیٹریکٹ کیلئے انتہائی فائدہ مند ہے،طبی ماہرین
اتوار 7 جون 2015 14:22
اسلام آباد ۔07جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جون۔2015ء)دنیا میں بہت کم غذائیں ایسی ہیں جو افادیت کے اعتبار سے انڈے کا مقابلہ کر سکتی ہوں۔ طبی ماہرین نے کہا ہے کہ انڈے کے بے شمار فوائد ہیں لیکن ان میں سے پانچ اہم ترین ہیں۔
(جاری ہے)
انڈہ آنکھوں کی بیماری کیٹریکٹ کیلئے انتہائی فائدہ مند ہے جبکہ انڈے میں مفید کولیسٹرول کی مقدار 212 ملی گرام اور دل کی بیماری میں تحفظ دینے والا کیسٹرول (ایچ ڈی ایل ) بھی موجود ہوتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ انڈہ پروٹینز کا خزانہ ہے جس میں 6گرام ہائی کوالٹی پروٹین اور 9اقسام کے تقریباً تمام امائینو ایسڈ بھی موجود ہوتے ہیں اور اسی طرح انڈے میں پایا جانے والا 300مائیکرو گرام چولائن دماغ ، عصبی نظام اور دوران خون کے نظام کو بھی تحفظ فراہم کرتا ہے ۔
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.