سفید کپڑوں میں ملبوس سکیورٹی اہلکار شاہراہ دستور پر نیند پوری کرتے رہے

منگل 25 ستمبر 2007 13:03

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین25ستمبر2007) سپریم کورٹ میں دو عہدوں کے متعلق کیس کی سماعت کے موقع پر سفید کپڑوں میں ملبوس پولیس اہلکار روزے کی حالت میں شاہراہ دستور پر اپنی نیند پوری کرتے رہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے ممکنہ احتجاج کو روکنے کے لئے شاہراہ دستور پر تعینات کئے گئے سفید کپڑوں میں ملبوس پولیس اہلکار سارا دن آرام کرتے رہے۔ دفتر خارجہ سے پارلیمنٹ ہاؤس تک شاہراہ دستور پر سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے تھے۔