پولیو سے متاثرہ پاکستانی نوجوان کے اعزاز میں برطانیہ میں تقریب
ملکہ برطانیہ نے سلمان احمد کو ینگ لیڈر ایوارڈ سے نو ازا
بدھ 24 جون 2015 12:16
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 جون۔2015ء) ملکہ برطانیہ نے پولیو سے متاثرہ باہمت پاکستانی نوجوان سلمان احمد کو ینگ لیڈر ایوارڈ سے نو ازا ہے۔ بچپن میں پولیو کا شکار ہونے والے سلمان احمد نے اپنی بیماری سے ہمت نہ ہاری تھی اور خود بھی عملی زندگی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور اپنے جیسے نوجوانوں کے لیے ایک فاونڈیشن بھی بنائی ہے۔
(جاری ہے)
بکنگھم پیلس میں پاکستانی نوجوان سلمان احمد نے ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم سے دی کوئینز ینگ لیڈر ایوارڈ2015 وصول کیا۔
برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر سید ابن عباس نے بھی سلمان احمد سے ملاقات کی اور سلمان احمد کی ہمت و حوصلے پر خراج تحسین پیش کیا۔ شاہی محل میں ان جیسے18 سے 29برس کے بچوں کے اعزاز میں منعقد تقریب میں اسٹار فٹبالر ڈیوڈ بیکھم اور برطانیہ کے سابق وزیراعظم جان میجر نے بھی شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.