عدالت کے حکم پر زخمی صحافی ہسپتال داخل نہ کرنے پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز کی عدالت طلبی اور سرزنش ،سپریم کورٹ کا ایگزیکٹو ڈائریکٹر کو مریض کو داخل کرنے اور روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ رجسٹرار سپریم کورٹ کو ارسال کرنے کا حکم
پیر 1 اکتوبر 2007 19:09
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق صحافی مظہر شیخ کو عدالت نے پمز میں ایڈمٹ کرنے کیلئے بھجوایا تو وہاں کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر فضل ہادی نے انہیں واپس بھجوا دیا کہ عدالت اس کو اپنے اس داکل کرے اس پر عدالت نے اسے طلب کیا اور اس سے استفسار کیا کہ آپ نے مریض کو کینسر کا مرض ہونے اور شدید زخمی ہونے کے باوجود ہسپتال سے کیوں فارغ کیا ہے آپ کیسے ڈاکٹر ہیں کہ آپ کا مریض سے اس طرح کا رویہ ہے۔
اس پر فضل ہادی نے کہا کہ مریج اس کے پاس آیا تھا تاہم اس نے خود ایڈمٹ ہونے سے انکار کیا تھا اس پر عدالت نے کہا کہ آپ مریض کو خود لے جا کر داخل کریں اور اس کے علاج کی روزانہ کے بنیاد پر رپورٹ رجسٹرار سپریم کورٹ کو ارسال کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.