برطانوی خواتین میں پھیپھڑوں کے سرطان میں اضافہ
جمعرات 2 جولائی 2015 15:12
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء)برطانیہ میں اعداد و شمار مرتب ہونا شروع ہونے کے بعد پہلی بار یہ بات سامنے آئی ہے کہ برطانیہ کی خواتین میں پھیپھڑوں کے سرطان کے کیسوں کی تعداد 20000 سالانہ تک پہنچ گئی ہے۔برطانیہ کے کینسر ریسرچ کے ادارے کی جانب سے مرتب کیے جانے والے اعداد و شمار کے مطابق 2012 میں ایسے کیسوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ‘ 1993 میں برطانیہ میں یہ تعداد 14000 تھی ان اعداد و شمار سے معلوم ہوتا ہے کہ اس دوران برطانیہ کی خواتین میں پھیپھڑوں کے سرطان کے مریضوں کی تعداد 22 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیااور اب ہر ایک لاکھ میں 65 خواتین پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا ہو جاتی ہیں۔
برطانیہ کے مردوں میں پھیپھڑوں کے سرطان کے کیسوں کا رجحان خواتین کے مقابلے میں زیادہ ہے جس کی بڑی وجہ سگریٹ نوشی ہے اور یہ رجحان 1940 کی دہائی میں اپنے عروج پر تھاتاہم خواتین میں اس رجحان کا عروج 1970 کی دہائی میں دیکھنے میں آئی برطانیہ میں ایک اندازے کے مطابق ہر سال تقریباً 24,000 مردوں میں پھیپھڑوں کے سرطان کی تشخیص ہوتی ہے جس کا مطلب ہے کہ یہ دونوں اصناف میں یہ بیماری عام ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.