منہ کھر کا وا ئر س جا نو روں کے منہ اور کھروں کے در میا ن حملہ کر تا ہے، ماہرین لا ئیو سٹا ک

جمعہ 3 جولائی 2015 17:57

سلانوالی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) لا ئیو سٹا ک اینڈ ڈ یر ی ڈ ویلپمنٹ ما ہر ین نے مو یشی پا ل افراد کو ہد ایت کی ہے کہ سا ل میں دومر تبہ ما ر چ ا پر یل اور ستمبر ا کتو بر میں منہ کھر کا حفاظتی ٹیکہ لگوائیں ،بیماری کی صو ر ت میں فور ی طور پر ویٹنر یر ی ڈاکٹر سے علا ج کروا ئیں، متاثر ہ جا نو ر کو صحت مند جا نو ر سے الگ ر کھیں اور با ڑے کی صفا ئی کا خیا ل ر کھیں ،نئے خر ید کر د ہ جانو روں کو حفاظتی ٹیکہ جا ت لگوا نے اور مکمل اطمینا ن کے بعد دوسر ے جا نوروں میں شا مل کریں ۔

(جاری ہے)

ماہرین نے کہا کہ منہ کھر کا وا ئر س جا نو روں کے منہ اور کھروں کے در میا ن کھا ل پر حملہ کر تا ہے، بھینسوں اور گا ئیوں میں ز با ن تا لو مسوڑوں ہوانہ اور کھروں کے در میا ن چھا لے بن جاتے ہیں، متاثر ہ جا نو روں کو تیز بخا ر ہو جا تاہے اور و ہ خورا ک کھا نا بند کر د یتے ہیں ،ا س کے علا و ہ دودھ کی پیداوار میں بھی کمی ہو جا تی ہے، بھیڑوں اور بکر یو ں میں چھا لو ں کی جگہ منہ میں سرخ دھبے نظر آتے ہیں اور منہ سے را ل ٹکپتی ہے۔

متعلقہ عنوان :