بھارت میں صحت پر موبائل فون کے مضر اثرات کا جائزہ لینے کیلئے تحقیق شروع

ہفتہ 6 اکتوبر 2007 12:23

نئی دہلی (اردو پوائنٹ تازہ ترین۔ 6اکتوبر 2007ء) بھارتی حکومت نے نوجوانوں میں موبائل فون کے بے تحاشہ استعمال پر تشویش کا فیصلہ کیا ہے کہ صحت پر موبائل فون کے منفی اثرات کا جائزہ لینے کیلئے تحقیق کرائی جائے گی مرکزی وزیر برائے صحت و خاندانی فلاح و بہبود انبومنی رامدوس نے بتایا کہ ہم ایک طویل مدتی تحقیق کا منصوبہ بنا رہے ہیں جس سے انسانی صحت پر موبائل اور موبائل ٹاوروں کے مضر اثرات کا جائزہ لیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :