امریکا کے دو اور برطانیہ کے ایک سائنسدان کیلئے مشترکہ طور پر ادویات کا نوبل انعام

پیر 8 اکتوبر 2007 21:07

اسٹاک ہوم (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8اکتوبر۔ 2007ء) امریکا کے دو اور برطانیہ کے ایک سائنس دان کو مشترکہ طور پر ادویات کا نوبل انعام دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سویڈن کے دارالحکومت میں جیوری کے مطابق امریکی سائنسدان ماریوکپیچو اور اولیور سمیتھوز اور برطانیہ کے سائنسدان میرین ایون کو مشترکہ طور پر ادویات کا نوبل انعام ایمبریونک اسٹیجک سیل پر کی گئی تحقیق پر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :