پاکستان کو پولیو وائرس کے خاتمے کیلئے 10 ماہ کی ڈیڈ لائن

بدھ 15 جولائی 2015 11:35

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جولائی۔2015ء ) پاکستان کو پولیو وائرس کے خاتمے کیلئے 10 ماہ کی ڈیڈ لائن دی گئی ۔

(جاری ہے)

انسداد پولیو کیلئے یونیسف کے خیبر پختونخوا اور فاٹا کے سربراہ ڈاکٹر محمد جوہر نے پشاورمیں میڈیا کو بتایا کہ اگر آئندہ سال مئی تک پاکستان سے پولیو وائرس کا خاتمہ نہ ہوا تو پاکستانیوں پر سفری پابندیاں لگ سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :