سابق انگلش فٹ بال کیپٹن ڈیوڈ بیکہم انجری سے صحت یاب ہوگئے‘ لاس اینجلس گلیکسی میں واپسی

ہفتہ 20 اکتوبر 2007 15:06

لندن (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین20اکتوبر2007) سابق انگلش فٹ بال کیپٹن ڈیوڈ بیکہم انجری سے صحت یاب ہونے کے بعد اپنی ٹیم لاس اینجلس گلیکسی میں واپس آ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

نیویارک ریڈبلز کے خلاف میچ میں جو ایک، ایک گول سے برابر تھا کھیل کے68 ویں منٹ میں وہ میدان میں اترے تھے لیکن بیکہم اس مقابلے میں اپنی ٹیم کو کامیابی دلانے میں ناکام ہو گئے۔