ڈینگی کے تدارک کیلئے تمام متعلقہ ادارے چوکس رہے ، راجہ اشفاق سرور
پیر 27 جولائی 2015 16:06
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 جولائی۔2015ء) صوبائی وزیر محنت وافرادی قوت راجہ اشفاق سرور نے کہا ہے کہ ڈینگی کے تدارک کے لیے تمام متعلقہ ادارے چوکس رہے کیونکہ حالیہ بارشوں کے دوران ڈینگی پھیلنے کے خطرات بڑھ رہے ہیں لہذا بارشوں کے پانی کی نکاسی کے لیے بروقت اقدامات اٹھائیں جائے تاکہ ڈینگی مچھر پرورش نہ پاسکے ۔انہوں نے کہا کہ گذشتہ برس کی طرح اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے ادا کریں تاکہ لوگوں کو ڈینگی سے محفوظ رکھا جاسکے۔
یہ بات انہوں نے کمشنر آفس راولپنڈی میں ڈینگی کے حوالے سے ہفتہ وار منعقد ہ جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔ اجلاس میں کمشنر راولپنڈی زاہد سعید ، اے ڈی سی طارق محمود ، ایم این اے اسفندیا ر بھنڈا ، ایم پی ایز ملک افتخار احمد ، راحت قدوی ،لبنی ریحان ،تحسین فواد ،مسلم لیگی رہنما سردارنسیم علی خان ، ڈاکٹر جمال ناصر،ضیااللہ شاہ ،ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر ناصر محمود ، ڈی ایچ او ڈاکٹرمحمد رفیق ، ڈائریکٹر کالجز ہمایوں اقبال ، ای ڈی او زراعت شاہد سجاد ، ای ڈی او ایجوکیشن قاضی ظہور الحق، ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اسلم میتلا ، ٹیچنگ ہاسپیٹلز کی ایم ایس صاحبان اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران اور نمائندے بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.