قصور، 13میڈیکل سٹور‘ عطائی کلینکس اور ہسپتال سیل
پیر 3 اگست 2015 12:54
قصور ۔3 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء)ہیلتھ کیئرکمیشن پنجاب اورڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر قصور عدنان ارشداولکھ کی خصوصی ہدایت پرعطائی ڈاکٹروں اور فارمیسیوں کیخلاف مہم کے دوران ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر قصور سید محمد رضانے 13میڈیکل سٹور‘ عطائی کلینکس اور ہسپتال سیل کردیئے۔
(جاری ہے)
جن میں رحمن افضل تھہ بھلو‘خالد مصطفےٰ آباد‘نعمت علی مصطفےٰ آباد‘ رفیق اڈا بھیڑ سوہڈیاں‘ سیف اللہ اڈا بھیڑ سوہڈیاں‘ یوسف الہ آباد‘ڈاکٹر جاویدکاندہ کھارا‘ امجدکاندہ کھارا‘ عبدالستار چھٹیانوالہ‘ ظہیر عباس اڈابیدیاں‘ زبیرسرہالی کلاں‘ اعجا ز احمد الہ آباد‘ احمدسرجیکل ہسپتال الہ آباد کو سیل کردیا۔
مزید تجارتی خبریں
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.