ڈ ینگی کا خا تمہ ہم سب کی ذ مہ دا ر ی ہے‘ڈی سی اوخانیوال

پیر 3 اگست 2015 12:59

خانیوا ل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء) حکو مت پنجاب کی ہد ایت پر صو بہ کے دیگر اضلاع کے طر ح ضلع خا نیو ال میں ” انسداد ڈ ینگی بارے صفائی مہم کا دن “بھر پور طر یقہ سے منا یا گیا ۔ ڈ ی سی او خا لد محمود شیخ نے ضلع بھر میں جا ری مہم کی نگر انی کی انہو ں نے اس موقع پر کہا کہ ڈ ینگی کا خا تمہ ہم سب کی ذ مہ دا ر ی ہے جس کی ادا ئیگی کیلئے صفا ئی سے مچھر وں کی افزا ئش کی رو ک تھا م اور احتیا طی تد ابیر پر عمل کر کے پا کستا ن کے ہر فر د کو ڈ ینگی کے حملہ سے محفوظ بنا نا ہے ۔

ضلعی ہیڈ کوارٹر پر ڈسٹر کٹ گو رنمنٹ کمپلیکس میں وا قع ڈ ی سی او آ فس سمیت ای ڈ ی او فنا نس ، ڈ ی او جنگلا ت ، ای ڈ ی او زراعت ، ای ڈ ی او کمیونٹی ڈ ویلپمنٹ اور دیگر سر کا ری محکمو ں کے ملا ز مین نے دفا تر کی عما رتو ں، کمر وں ، کھڑ کیو ں ، دروازوں ، چھتوں ، سبز ہ زار ، کیا ریو ں کی صفا ئی سمیت فرشوں کی دھلا ئی کی ۔

(جاری ہے)

ضلعی ہیڈ کوارٹر پر محکمہ تعلیم ، سکو لو ں ،سرکا ری کالجز ، ڈسٹر کٹ کوآپریٹیو ، سو شل ویلفےئر ، انفا رمیشن ، پا پو لیشن ویلفےئر ، سو ل ڈ یفنس ، لیبر ، ماحولیا ت ، ریسکیو 1122 ، جنگلا ت ، اصلا ح آ بپا شی ، لو کل گو رنمنٹ اور لائیو سٹا ک ، کوآ پر یٹیو کے محکمو ں میں افسرا ن نے صفا ئی کو لا زم قرارد دیتے ہوئے اس کی اہمیت اجا گر کی ۔

لو گو ں میں ڈ ینگی سے بچا ؤ با ر ے آ گا ہی فر اہم کرنے کیلئے پمفلٹ تقسیم کئے گئے جبکہ مختلف محکمو ں میں تقار یب اور واکس منعقد ہوئیں ۔محکمہ بہبوو د آ با دی کے فلا حی مر اکز اور محکمہ صحت کے زیر انتظا م سر کا ری ہسپتالو ں میں صفا ئی ستھر ائی کے سا تھ سا تھ یہا ں آ نے وا لے لوگوں کو صفا ئی اور ڈ ینگی سے بچا ؤ بار ے احتیاطی تدا بیر سے آ گا ہ کیا گیا ۔

ایڈ منسٹر یٹر ٹی ایم اے / اے ڈ ی سی اشفا ق احمد چوہد ری کی ہد ایت پر ٹی ایم او شو کت حیا ت مجو کہ کی سر بر اہی میں ٹی ایم اے خانیو ال میں ملا زمین کو ڈ ینگی کے خطر ات اور صفا ئی کی اہمیت با ر ے آ گا ہ کر نے کے ساتھ ساتھ خانیو ال کے ساتھ کبیر والا ، میا ں چنو ں اور جہا نیا ں کے اسسٹنٹ کمشنر ز اور ٹی ایم اوز کی سربر اہی میں بازاروں ، گلیو ں ، محلو ں ، چو کو ں اور پبلک مقا ما ت پر صفا ئی سمیت ڈ ینگی سے بچاؤ کیلئے سپر ے کئے گئے اور قبرستا نو ں میں چراغوں کو الٹا کیا گیا اور ٹی ایم اے ملاز مین نے لو گو ں میں پمفلٹ بھی تقسیم کئے ۔