ڈ ینگی بخا ر سے بچا ؤ کیلئے مچھروں کا خاتمہ اور ان کی افزائش رو کنا بے حد ضرور ی ہے‘ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر خانیوال

پیر 3 اگست 2015 13:04

خانیوا ل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء) ڈسٹر کٹ انفا ر میشن آ فیسر محمد سلما ن خا لد نے کہا ہے کہ ڈ ینگی بخا ر سے بچا ؤ کیلئے مچھروں کا خاتمہ اور ان کی افزائش رو کنا بے حد ضرور ی ہے اس لئے ما حو ل کو صا ف ستھرا ء رکھا جا ئے اور عوام محکمہ صحت کی احتیا طی تدابیر پر عمل کر یں ۔ یہ با ت انہو ں نے انسداد ڈ ینگی اور صفائی مہم کے حو الہ اپنے سٹا ف سے خطا ب کے دورا ن کہی ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے صفا ئی کی اہمیت اجا گر کر تے ہو ئے کہا کہ صفا ئی نصف ایمان ہے ۔جس پر 100 فیصد عمل پیر اہو کر ہم دینی فیوض بر کا ت کے حصو ل اوردنیاوی نقصا نا ت سے اپنے آ پ کو محفوظ بنا سکتے ہیں ۔ سٹا ف نے دفتر کے فرشوں کی دھلا ئی سمیت کمروں ، کھڑکیوں ، دروازں ،چھت اور عما رت کے ارد گر د صفا ئی کے عمل میں بھر پور حصہ لیا ۔بعد ازا ں دسٹر کٹ انفا ر میشن آ فیسر محمد سلما ن خا لد نے شہر یو ں میں ڈ ینگی سے بچا ؤ علا ج معا لجے با ر ے آ گا ہی فرا ہم کرنے کیلئے پمفلٹ تقسیم کئے -