ڈینگی پر قابو پانے میں ہمیں کسی لمحے بھی سستی اور کاہلی کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہئے‘ پروفیسر حسین علی

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 5 اگست 2015 14:52

بھکر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05اگست۔2015ء)ہا ئر ایجو کیشن ڈیپا رٹمنٹ کی ہد ایت کے مطا بق گو رنمنٹ ڈگری کا لج دریاخان میں ڈینگی سیمنا ر منعقد ہوا صدار ت پر نسپل پرو فیسر محمد عارف پراچہ نے کی اس مو قع پر اسا تذہ کرا م کی کثیر تعداد مو جو د تھی تلا وت کلام پا ک اور نعت رسو ل مقبو ل ﷺ کے سیمنا ر کا با قا عدہ آغا ز ہو ا فو کل پر سن پر وفیسر حسین علی نے نہا یت جا مع اندا ز میں ڈینگی کے حوالہ سے معلو ما تی گفتگو کی اور شر کا ء کے تقریب کو خا صی معلو ما ت بہم پہنچا ئیں سیمنا ر میں وائس پر نسپل گو رنمنٹ ڈگر ی کا لج پر وفیسر منیر بلو چ نے تقریر کر تے ہو ئے کہاوزیر اعلی پنجا ب کے حکم کے مطا بق جس کے طر ح ڈینگی کے تدار کے لئے عملی اور دوررس اقدا ما ت کئے گئے ہیں وہ قا بل تحسین ہیں بلا شبہ بھر پو ر عملی اقدا ما ت کے ذریعے ڈینگی پر قا بو پا لیا گیا ہے لیکن ہمیں کسی لمحے اس ضمن میں سستی کاہلی اور غیر ذمہ داری کا مظا ہر ہ نہیں کر نا چا ہیے اس مو ضی مر ض کو وطن عز یز سے ہمیشہ کے لئے ختم کر نا ہے تو ہمیں ڈینگی کے خلا ف مسلسل بر سر پیکا ر رہنا ہو گاسیمنا ر سے خطا ب کر تے ہو ئے صدر محفل پر نسپل پر وفیسر محمد عارف پراچہ نے کہا کہ آج کا یہ خوبصور ت سیمنا ر ثا بت کر تا ہے کہ ملک میں ڈینگی کے خلا ف بھر پو ر آگا ہی نہا یت مفید ثا بت ہو رہی ہے اللہ کے فضل سے ہم نے کا لج میں طلبا ء اور اسا تذہ کرا م میں ڈینگی کے خا تمے کے حوالے سے آگا ہی کا بڑا عمدہ پرو گرا م شروع کر رکھا ہے اس سلسلہ میں تحریری مر اسلہ جا ری بھی ہو تے ہیں اور تقاریر کا اہتما م بھی کیا جا تا ہے چا ر چا ر پر و فیسر ز پر مشتمل ڈینگی مکا ؤ مہم کے لئے کمیٹیا ں تشکیل دی گئی ہیں علا وہ ازیں خصو صی ڈینگی اینٹی کمیٹی بھی اس ضمن میں کا فی متحر ق ہے پر نسپل پر وفیسر محمد عارف پرا چہ نے اپنے صدار تی خطا ب میں کہا کہ انیٹی ڈینگی مہم کو ملک بھر میں ایک کلچر کا حصہ سمجھ کر اپنا یا گیا ہے جس کے اثرات بڑی تیزی کے سا تھ عمدہ ثمرا ت کی صور ت میں سا منے آرہے ہیں تقریب کے آخر ی حصے میں اسا تذہ کرا م سے ڈینگی کے سلسلہ میں تحر یر ی امتحا ن لیا گیا رزلٹ ڈپٹی آف ڈائر یکٹر آفایجو کیشن ضلع بھکر کے دفتر میں بھیج دئیے گئے سیمنا ر کے آخر میں دعا کرا ئی گئی کہ پا کستا ن کو اس مو ضی مر ض کو ہمیشہ کے لئے نجا ت دلا ئے