ہیپاٹائٹس جگر کی سوجن کی بیماری‘بروقت تشخیص سے علاج ممکن ہے:ڈاکٹرہارون مجید

جمعرات 6 اگست 2015 16:48

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06اگست۔2015ء) معروف معالج ڈاکٹر ہارون مجید نے کہا ہے کہ ہیپاٹائٹس جگر کی سوجن کی بیماری ہے ایسے خطرناک قسم کے موذی مرض کابروقت تشخیص سے علاج ممکن ہے اس بیماری کی کوئی ظاہری علامت نہیں۔ 80 فیصد لوگ آخر تک اپنے جسم میں اس خطرناک وائرس کی موجودگی سے بے خبر رہتے ہیں دنیا بھر میں قریباً 17 کروڑ لوگ اس موذی مرض کا شکار ہیں جبکہ ہر سال 40 لاکھ افراد کا اضافہ ہو رہا ہے۔

دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس سی کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ ہے جبکہ 20 لاکھ افراد کا سالانہ اضافہ ہو رہا ہے۔ ہیپاٹائٹس سی کی علامتوں میں تھکاوٹ اور کمزوری، وزن میں کمی، بھوک کا خاتمہ، جوڑوں میں درد، فلوجیسی علامتیں مثلاً بخار، سر درد پسینے چھوٹنا، ذہنی پریشانی جگر کے پاس درد کا احساس شامل ہیں۔

(جاری ہے)

اس بیماری میں جگر کے خلیات گل جاتے ہیں اور اگر اس پاس کی نسیں سخت ہو جاتی ہیں یہ وائرس خون کے راستے جسم میں داخلی ہوتا ہے جس کیلئے عام ذریعہ استعمال شدہ سرنج ہوتی ہے سرنج کے ذریعے منشیات کا استعمال کرنے والے لوگ اس مرض کا زیادہ شکار ہوتے ہیں کان، ناک، چھروانے یا بدن گروانے یا شیو بنانے والے آلات بھی اگر متاثرہ ہوں تو متعلقہ فرد میں یہ وائرس منتقل ہو جاتا ہے مریض کی کنگھی اور دیگر اشیاء سے بچنا چاہئے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی