آزاد کشمیر میں 3روزہ پولیو مہم شروع

بدھ 31 اکتوبر 2007 13:45

میرپور (اردوپوا ئنٹ اخبار تازہ ترین31اکتوبر2007) آزاد کشمیر میں تین روزہ پولیو مہم شروع ہوگئی میرپور میں 65200 بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کے لئے 162 موبائل ٹیمیں تشکیل دی گئیں جبکہ 38 سنٹر بنائے گئے ہیں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر بشیر چوہدری نے کہا کہ پانچ سال سے کم عمر کے تمام بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے معاشرے سے پولیو کے خاتمہ کیلئے عوام حکومت کے اس مشن میں بھرپور تعاون کریں۔

متعلقہ عنوان :