لاہور ہائیکورٹ میں وکلاء اور پولیس تصادم کے بعد گرفتار کئے جانیوالوں کی رہائی کا عمل بھی شروع ہو گیا ، لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج سید زاہد حسین بخاری رہا

پیر 5 نومبر 2007 23:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5نومبر۔2007ء) لاہور ہائیکورٹ میں وکلاء اور پولیس تصادم کے بعد گرفتار کئے جانیوالوں کی رہائی کا عمل بھی شروع ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

سب سے پہلے لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ سائنسز (لمز) کے طلبہ و طالبات اور اس کے بعد سب سے پہلے لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج سید زاہد حسین بخاری کو رہا کیا گیا۔