پاکستان نے ٹیکوں کے ذریعے پولیو ویکسین دیے جانے کے عمل کو باضابطہ طور پر پر شروع کردیا
جمعہ 21 اگست 2015 16:07
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اگست۔2015ء)پاکستان نے ٹیکوں کے ذریعے پولیو ویکسین دیے جانے کے عمل کو باضابطہ طور پر پر شروع کردیا جس کا مقصد پولیو سے 2016 تک نجات حاصل کرنا ہے۔ویکسین سے تقریباً 40 لاکھ بچے مستفید ہوں گے جسے عام طور پر دی جانے والی ویکسین کے شیڈول میں شامل کیا جائیگا پاکستان دنیا کے ان تین ممالک میں شامل ہے جہاں یہ بیماری ابھی بھی بڑے پیمانے پر پائی جاتی ہے۔
پولیو کے خلاف جدوجہد میں مصروف نائجیریا نے رواں سال کے آغاز میں اس ویکسین کو متعارف کروایا تھا ‘ افغانستان آنے والے ہفتوں میں اس کا استعمال کرنا شروع کریگاپاکستان نے معذور کردینے والی اس بیماری کے خلاف خاطرخواہ کامیابی حاصل کی ہے جہاں رواں سال صرف 29 کیسز ہی رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ گزشتہ سال اسی دورانیے میں 115 کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ایران اسرائیل تنازعہ: کشیدگی کون کم کرا سکتا ہے؟
-
ماحول دوست اور صاف توانائی کو نیشنل انرجی مکس کا بنیادی حصہ بنانے کی ضرورت ہے،آصف علی زر داری
-
تمام لوگوں اور صوبوں کے ساتھ قانون کے مطابق یکساں سلوک ہونا چاہیے، آصف زر داری
-
حکومت کاروباری ماحول سازگار بنانے کیلئے جامع اصلاحات کے عمل کو تیز کرے، صدر مملکت
-
ملک کو درپیش چیلنجز پر قابو پانا نا ممکن نہیں ،آصف علی زر داری
-
فواد چودھری کی عبوری ضمانتوں کے متعلق تحریری فیصلہ جاری
-
مس اور ڈس انفارمیشن دنیا بھر کا بڑا مسئلہ ،قانون سازی کرنے جارہے ہیں‘ شزہ فاطمہ خواجہ
-
بلاول بھٹو زرداری سے بشیر ریاض و دیگر کی ملاقات ، موجودہ صورتحال پر گفتگو
-
صدرمملکت کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے موقع پرگیلریاں مہمانوں سے بھری رہیں
-
آصف علی زر داری کا خطاب ،اپوزیشن اور پیپلز پارٹی کے اراکین کے درمیان ہاتھا پائی ہوتے ہوئے رہ گئی
-
دہشتگردی سے قومی سلامتی ، علاقائی امن و خوشحالی کو خطرہ ، پڑوسی ممالک سے دہشتگرد گروہوں کا سختی سے نوٹس لینے کی توقع رکھتے ہیں، صدر مملکت
-
سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد 1700 روپے کی کمی ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.