پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کو ماڈل ادارہ بنایا جائے گا‘خواجہ احمد حسان
جمعرات 3 ستمبر 2015 13:16
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء) وزیراعلیٰ کے مشیر اور پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے بورڈ آف مینجمنٹ کے چیئرمین خواجہ احمد حسان نے کہا ہے کہ ادارہ امراض قلب کو ایک ماڈل ہسپتال بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی،نئے اقدامات سے مریضوں کی مشکلات میں کمی آئی ہے اور ہسپتال میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے مکمل ہونے پر مریضوں کو مزید سہولیات میسر آئیں گی۔
انہوں نے یہ بات ادارہ امراض قلب کے بورڈ آف مینجمنٹ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔خواجہ احمد حسان نے بورڈ کے نئے ممبران یاور عرفان خان اور ایس ایم تنویرکو خوش آمدید کہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ پی آئی سی کی بہتری میں بھرپور کردار ادا کریں گے۔انہوں نے الائیڈ بنک کی طرف سے نئے ایمرجنسی بلا ک کے لئے ایک کروڑ روپے کے عطیہ اور اٹلی کی حکومت کی طرف سے ایکو اور انجیوگرافی مشینوں کے لئے 15.8کروڑ رو پے کی امداد کو سراہا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.