ڈینگی کے پھیلاؤ کے حوالے سے تمام ادارے و عوام تدارکی اقدامات یقینی بنائیں،ترجمان
بدھ 16 ستمبر 2015 16:22
فیصل آباد ۔16 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 ستمبر۔2015ء)ڈینگی کے پھیلاؤ کے حوالے سے موجودہ موسم انتہائی حساس و خطرناک ہے لہٰذاتمام ادارے اور عوام فوری تدارکی اقدامات یقینی بنائیں ۔ انسداد ڈینگی مہم سے وابستہ محکموں کے افسران وسٹافر اپنی آنکھیں کھلی رکھیں اور فیلڈ میں متحرک انداز میں کام کرتے ہوئے شہریوں میں ڈینگی سے بچاؤ کیلئے صفائی ستھرائی و احتیاط کے بارے میں احساس اور آگہی کو یقینی بنائیں ۔
علاوہ ازیں اس سلسلہ میں علماء کرام اور آئمہ حضرات بھی اپنے خطبات میں لوگوں کو ڈینگی کے خطرات اور اس سے بچاؤ کے طریقوں سے آگاہ کریں۔ فیصل آبادڈویژنل انتظامیہ کے ترجمان نے انسداد ڈینگی کے بارے میں بتایا کہ ڈینگی سے بچنے کیلئے احتیاطی وحفاظتی اقدامات کو مزید تیز کیا جارہاہے اور اس سلسلے میں آٹھوں بازار، ویگنوں وبسوں کے اڈوں، کباڑ خانوں،پرائیویٹ ہسپتالوں، فیکٹریوں، قبرستانوں، پارکوں،گنجان آبادیوں،برساتی نالوں،نرسریوں،تعلیمی اداروں وڈسپنسریوں اور دیگر ضروری مقامات کی باربار چیکنگ بھی کی جارہی ہے کیونکہ اس موسم میں سستی وعدم توجہی کی گنجائش نہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.