پنجاب میں ڈینگی وائرس کے حملے تیز ہوگئے، مزید 24افراد میں مرض کی تصدیق ہوگئی
جمعرات 1 اکتوبر 2015 16:19
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اکتوبر۔2015ء) صوبہ پنجاب میں ڈینگی وائرس کے حملے تیز ہوگئے،گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 24افراد میں مرض کی تصدیق ہوگئی،متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 741تک پہنچ گئی۔ذرائع کے مطابق محکمہ صحت پنجاب کی بدانتظامی کے باعث صوبے کے مختلف اضلاع میں ڈینگی وائرس وبائی صورت اختیار کرگیا ہے۔
(جاری ہے)
آٹھ حساس اضلاع میں ڈینگی سرویلنس پر توجہ ہی نہیں دی گئی جس کے باعث رواں ماہ راولپنڈی میں 632 افراد مرض کا شکار ہوگئے ہیں، تاہم ڈینگی وائرس پھیلنے کے بعد محکمے نے اب راولپنڈی اور ملتان میں ڈینگی مہم تیز کردی ہے۔
جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے میں مزید 24افراد میں مرض کی تصدیق کی گئی ہے۔ جن میں 21کا تعلق راولپنڈی، دو کا ملتان اور ایک کا گوجرانوالہ سے ہے۔تاہم رواں برس صوبے بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 741تک پہنچ چکی ہے ۔پنجاب حکومت کی ہدایات پر مرض سے بچاؤکیلئے راولپنڈی سمیت مختلف اضلاع میں انتظامات بہتر بنانے کی بھرپور کوششیں کی جارہی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.