سنگاپور میں ہیپاٹائٹس کی وبا، 951 افراد کے ٹیسٹ کرائے جائیں گے
جمعہ 9 اکتوبر 2015 16:38
سنگاپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 اکتوبر۔2015ء )سنگاپور میں ہیپاٹائٹس سی کی وبا پھیلنے کے بعد 951 مریضوں اور ہیلتھ ورکرز کے ٹیسٹ کیے جائیں گے۔
(جاری ہے)
عالمی میڈیاکے مطابق حکام نے بتایا ہے کہ جمعے کے دن وہاں ہیپاٹائٹس کے بیس نئے کسیز سامنے آئے، جن کی وجہ سے یہ قدم اٹھایا جا رہا ہے۔ وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ لوگ اس وبا میں مبتلا ہوئے ہیں اور اس بات کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا کہ ان میں سے چار افراد اسی بیماری کی وجہ سے انتقال کر گئے۔ حکام نے اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کا اعلان کیا ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں زبردست بارشوں کی پیشن گوئی
-
اذان میں تبدیلی سے متعلق شارجہ انتظامیہ نے وضاحت کر دی
-
بھارت، کرپشن میں ملوث سیاسی رہنما کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا
-
اروند کیجریوال کی گرفتاری پر تشویش کااظہار، بھارت کا امریکی و جرمن سفارت کاروں کو طلب کرکے اعتراض
-
اوباما بائیڈن کے ٹرمپ کے ہاتھوں ہارنے سے بہت خوفزدہ
-
افغانستان، خواتین کو کھلے میدان میں سنگسار کرنے کا اعلان
-
میرے پاس الیکشن لڑنے کیلئے پیسے نہیں ہیں، بھارتی وزیر خزانہ
-
روس نیٹوممالک یا یورپ پر حملہ نہیں کرے گا، پیوٹن نے واضح کردیا
-
اسرائیل نے سفید پرچم اٹھانے والے 2 فلسطینیوں کو بھی قتل کر دیا
-
سعودی عرب کی 800 ہیکٹر فلسطینی اراضی پراسرائیلی قبضے کی مذمت
-
عرب اونٹ فیڈریشن کا العلا میں اپنی پہلی چیمپئن شپ کا اعلان
-
مسجد حرام میں زائرین کے لیے روبوٹ گائیڈ سسٹم فعال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.