راولپنڈی میں ڈینگی سے بچاؤ کی تدبیر مہم شروع نہ ہو سکی ، 30 دن میں ڈینگی کے 1900 کیسز سامنے آ گئے

ہفتہ 17 اکتوبر 2015 14:37

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 اکتوبر۔2015ء) راولپنڈی میں ڈینگی سے بچاؤ کی تدبیر مہم تاحال شروع نہ ہو سکی ۔ 30 دن میں ڈینگی کے 1900 کیسز سامنے آ گئے ۔ 24 گھنٹے میں 120 مریض ہسپتالوں میں داخل کرائے گئے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق راولپنڈی میں ہفتہ کے روز ڈینگی سے بچاؤ کی تدبیر ی مہم شروع نہ ہو سکی جس کے باعث 30 دن میں ڈینگی کے 1900 کیسز سامنے آئے ۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ 24 گھنٹے میں 120 ڈینگی کے مریض شہر کے مختلف ہسپتالوں میں داخل ہوئے جن میں ہولی فیملی 40 ڈی ایچ کیو ہسپتال 45 اور بے نظیر بھٹو ہسپتال میں 35 مریض لائے گئے ۔

متعلقہ عنوان :