شمالی وزیرستان میں آٹاغائب،شورش زدہ علاقے کے عوام ذہنی مریض بن گئے

ہفتہ 15 دسمبر 2007 14:53

میران شاہ(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین 14. دسمبر2007 ) شمالی وزیرستان میں آٹامکمل طورپرختم، عوام دکانوں کے چکر لگالگا کر تھک گئے،آٹا ڈیلروں نے کہا ہے کہ پنجاب اور بنوں سے وزیرستان کو آٹے کی سپلائی مکمل طورپربند ہے جبکہ میران شاہ میرعلی میں دو فلور ملوں کا کوٹہ بھی نہایت کم ہے، جس کی وجہ سے وزیرستان کو آٹے کی سپلائی ختم ہوگئی ہے،وزیرستان کے عوام عید کی خوشیو ں کی بجائے آٹے ،بجلی اورشورش کی وجہ سے ذہنی مریض بن گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :