تھیلسمیا کیئر سینٹر اور سروسز اسکول کے تعاون سے بدین میں گھونگے اور بہرے بچوں کے لیئے ملکی اور غیرملکی ڈاکٹرز کی ٹیم مفت طبی کیمپ لگائے گی
عمر جمشید بدھ 4 نومبر 2015 13:55
بدین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔4 نومبر۔2015ء) تھیلسمیا کیئر سینٹر اور سروسز اسکول کے تعاون سے بدین میں گھونگے اور بہرے بچوں کے لیئے ملکی اور غیرملکی ڈاکٹرز کی ٹیم مفت طبی کیمپ لگائے گی، تھیلسمیا کیئر سینٹر کے انچارج ڈاکٹر ھارون میمن اور سروسز اسکول کے پرنسپال مختیار احمد برڑو نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ 10نومبر کو صبح 9بجے گورنمنٹ سروسز اسکول میں لگائی جانے والی اس کیمپ میں ملکی اور غیر ملکی مشہور ڈاکٹرز معذور بچوں کامفت میں معائنہ کرینگے اور بچوں میں معلوماتی کتابیں بھی تقسیم کریں ، لگائی جانے والے اس کیمپ میں گھونگے اور بہرے بچوں کے والدین کو بھی مدعوع کیا گی ہے جو ان ڈاکٹرز سے ملکر اپنے معذور بچوں کی صحتیابی کے لیئے مفید مشورے بھی حاصل کرینگے، پرنسپال مختیار احمد نے بتایا کہ گورنمنٹ سروسز اسکول اس وقت کچھ مسائل کا شکار ہے جس کے بارے میں بچوں کے والدین سے بھی مشورے لیئے جائیں گے اور اس اسکول کو اپ گریڈ کرنے لیئے باہر سے آنے والی ٹیم سے بات چیت ہوگی۔
مزید قومی خبریں
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی
-
نوازشریف 5 روزہ نجی دورے پر چین روانہ ہو گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازنے پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن ’’میری آواز،مریم نواز‘‘کا افتتاح کردیا
-
ورکرزکنونشن، جلسے کروں گا، مطالبات رکھوں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے، علی امین گنڈاپور
-
بجلی کے 200 یونٹ سے کم استعمال کرنے والے صارفین کو بھی پھر زائد نرخ اداکرنا پڑھ رہے ہیں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتب کا عالمی دن 23اپریل بروز منگل منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.