سانحہ لیا قت باغ ۔۔۔ کراچی میں کشیدہ صورتحال کی وجہ سے اسپتالوں مٰیں‌مریضوں اور ان کے اہل خانہ کو شدید پریشانی کا سامنا

ہفتہ 29 دسمبر 2007 14:06

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔ 29دسمبر 2007ء ) سانحہ لیا قت باغ کے بعد کراچی مٰیں کشیدہ صورتحال کی وجہ سے اسپتالوں مٰیں‌مریضوں اور ان کے اہل خانہ کو شدید پریشانی کا سامنا ہے جبکہ پیٹرول پمپ بند ہونے کی وجہ سے ایمبولینس سروس بھی معطل ہے ۔

متعلقہ عنوان :