کراچی میں ملتوی ہونے والی انسداد پولیو مہم کا آغازہوگیا ‘سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے
پیر 9 نومبر 2015 13:48
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 نومبر۔2015ء) کراچی میں ملتوی ہونے والی انسداد پولیو مہم کا آغازہوگیا ‘انتظامیہ کی جانب سے مہم کا انعقاد و دو مرحلوں کیاگیاہے، مہم کے دوران سیکیورٹی سخت ترین انتظامات کئے گئے ہیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کراچی میں سیکیورٹی کی عدم فراہمی کے باعث انسداد پولیو مہم کو دو بار ملتوی کردیا تھا جس کے بعد پولیو مہم کو نو نومبر سے دو مراحل میں شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھاپہلے مرحلے میں انسداد پولیو مہم پیر سے بارہ نومبر تک ضلع غربی، وسطی، اور شرقی کے بعض علاقوں میں شروع کر دی گئی تیرہ نومبر سے سولہ نومبر تک ضلع کورنگی، غربی، ملیر اور شرقی کے بقیہ علاقوں میں مہم چلائی جائے گی۔
مہم کے دوران پاک فوج کے افسران بھی پولیو ٹیموں کی سیکیورٹی کے حوالے سے جائزہ لینے کیلئے دورہ کریں گے۔ انسداد پولیو مہم کے دوران انتظامیہ کی جانب سے رینجرز حکام کو بھی مہم زدہ علاقوں میں پٹرولنگ کی ہدایت کی گئی ۔مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.