رحیم یار خان میں تلور کے علاج کا واحد مرکز شکار پر پابندی کی زد میں آ گیا
ڈاکٹرز بھی پریشانی کا شکار ، تلور کے علاج اور بحالی کا واحد مرکز بند کئے جانے کا امکان
جمعہ 13 نومبر 2015 13:20
رحیم یار خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 نومبر۔2015ء) رحیم یار خان میں تلور کے علاج اور بحالی کا واحد مرکز بھی پاکستان میں عرب بھائیوں پر شکار پر پابندی کی زد میں آ گیا۔ ملک کے اس واحد مرکز میں نایاب نسل کے پرندے کی دیکھ بحال اب کیسے ہوگی؟ اس کا جواب کسی کے پاس نہیں۔ویٹرنری ڈاکٹر بھی پریشان ، تلور کے شکار پر پابندی تلور بحالی کا پاکستان میں قائم واحد مرکز بھی بند ہونے کا خدشہ۔
رحیم یار خان سے 85 کلو میٹر دور ریت کے ٹیلوں میں واقع یہ مقام سلو والی کہلاتا ہے۔ عرب مہمانوں نے تلور کے شکار کے لیے یہاں کا رخ کیا تو علاقے میں سماجی سرگرمیوں کے ساتھ تلور بحالی مرکز کی بھی بنیاد رکھ دی۔عرب امارات کے خلیفہ شیخ زید بن سلطان النہیان کی جانب سے 1995 میں قائم کیے گئے اس واحد مرکز میں زخمی اور سمگلرز سے پکڑے جانے والے تلور کا علاج کیا جاتا ہے اور پھر انہیں آزاد فضاؤں میں چھوڑ دیا جاتا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.