باجوڑ ایجنسی،پولیو پروگرام کا ایس او اغواء

بدھ 16 جنوری 2008 14:26

باجوڑ ایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16جنوری۔2008ء) باجوڑ ایجنسی میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیو پروگرام کے ایس او کو اغواء کرلیا ہے ڈاکٹر کچکول خان ایجنسی ہیڈکوارٹر ہسپتال خار سے تحصیل سالارزئی جارہے تھے کہ راستے میں مسلح افراد نے انہیں اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے اور تاحآل کسی بھی تنظیم نے انکے اغوا ء کی زمہداری قبول نہیں کی ہے پولیٹیکل انتظامیہ نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

متعلقہ عنوان :