انتہائی سستی سبزی مولی سے مہنگے امراض کا علاج کیا جاسکتا ہے،طبی ماہرین
اتوار 6 دسمبر 2015 13:47
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی06دسمبر۔2015ء) طبی ماہرین نے کہا ہے کہ انتہائی سستی سبزی مولی سے مہنگے امراض کا علاج کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مولی یرقان کے مریضوں کیلئے انتہائی مفید ہے جبکہ یہ جگر اور تلی کے مختلف امراض میں بھی اکسیر کا درجہ رکھتی ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پیشاب کا جل کر یا رک رک کر آنا بھی مولی کھانے سے ٹھیک ہو جاتا ہے ۔
اسی طرح گردے یا مثانے میں پتھری میں اس کا استعمال اکسیر ہے جبکہ بواسیر کے مریضوں کیلئے مولی اور اس کے پتوں کا پانی بھی انتہائی مفید ثابت ہوسکتا ہے۔ طبی ماہرین نے کہا ہے کہ مولی انتہائی سستی سبزی ہونے کے باوجود بنی نوع انسان کیلئے عطیہ خداوندی ہے جس کی مدد سے مختلف امراض کے انتہائی مہنگے علاج کی بجائے مریضوں کا علاج کیا جاسکتا ہے۔مزید قومی خبریں
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
-
خواجہ سلمان رفیق کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
-
وزیراعلی ٰ پنجاب کا گجرات میں عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا گجرات میں عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.