خیبر پختونخوا اور فاٹا میں پولیو مہم کا آغاز،54 لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

جمعرات 17 دسمبر 2015 11:21

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 دسمبر۔2015ء) خیبر پختونخوا میں تین روزہ پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا ۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق فاٹا میں بھی انسدادپولیومہم چلائی جارہی ہے۔

(جاری ہے)

خیبرپختونخوا میں 54 لاکھ بچوں کوپولیو ویکسین پلانے کاہدف ملا ۔ انسدادپولیو مہم کیلئے7 ہزارٹیمیں بنائی گئی ہیں جو خیبر پختونخوا اور فاٹا کے علاقوں میں ایک سے پانچ سال کی عمر تک کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گی۔

متعلقہ عنوان :