صوابی میں پولیو مہم سیکورٹی خدشات کے باعث ملتوی

جمعرات 17 دسمبر 2015 14:01

صوابی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17دسمبر۔2015ء) صوابی میں پولیو مہم شروع ہونے سے پہلے سیکورٹی خدشات کے باعث ملتوی کر دی گئی ۔ جمعرات کے روز محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی جانب سے صوابی میں پولیو سے بچاؤ مہم کا آغاز ہونا تھا۔

(جاری ہے)

مگر صوابی میں پولیو مہم سیکورٹی خدشات کے باعث ملتوی کر دی گئی پولیو مہم ملتوی ہونے کے باعث ہزاروں بچے پولیو کے قطروں سے محروم ہو گئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :