لاہور میں زیر علاج کینسر کا بچہ 29دسمبر کو شوکت خانم پشاور کا افتتاح کر یگا

ہفتہ 26 دسمبر 2015 11:50

لاہور/پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 دسمبر۔2015ء) شوکت خانم میمویل ہسپتال اینڈ ریسریچ سینٹر پشاور کا افتتاح کوئی معروف شخصیت نہیں بلکہ ایک مریض بچہ کرے گا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شوکت خانم پشاور ہسپتال کا افتتاح 29دسمبر کو کیا جائے گا جس میں عمران خان ،چیئرمین بورڈ آف گورنرر شوکت خانم مہمان خصوصی ہو ں گے جبکہ ہسپتال کا افتتاح روایت کو برقرار رکھتے ہوئے مریض بچہ کرے گا جس کاتعلق پشاور سے ہے اور وہ لاہور کے شوکت خانم میں زیر علاج ہے ۔

متعلقہ عنوان :