پاکستان میں خواتین میں سینے کے سرطان میں اضافہ

اتوار 3 جنوری 2016 15:25

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 جنوری۔2016ء) پاکستان میں خواتین میں سینے کے سرطان میں اضافہ ہو رہا ہے اور جنوبی ایشیا میں پاکستان میں سرطان کی شرح سب سے زیادہ 38.5 فیصد ہے جبکہ خون میں کمی کا شکار خواتین کی شرح 60 فیصد ہے ۔

(جاری ہے)

2015 کے ابتدائی مہینوں میں خواتین پر جنسی حملوں میں پانچ گنا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ ایک رپورٹ کے مطابق حکومت کی ناقص پالیسیوں کے سبب ہوم ورکرز کی تعداد بڑھی خواتین پر تیزاب پھینکنے کے واقعات میں اضافہ ہوا گھریلو تشدد کے واقعات میں بھی کمی کی بجائے اضافہ دیکھا گیا ۔

متعلقہ عنوان :