ملتان کے نجی ہسپتال میں خاتون نے بیک وقت تین بچوں کو جنم دیدیا

جمعہ 15 جنوری 2016 14:38

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 جنوری۔2016ء) ملتان کے نجی ہسپتال میں خاتون نے بیک وقت تین بچوں کو جنم دیدیا ‘ تین میں سے دو بچوں کے دھڑ آپس میں ملے ہوئے ۔

(جاری ہے)

ملتان کے نجی ہسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت تین بچوں کی پیدائش ہوئی، تین میں سے دو بچوں کے دھڑ آپس میں ملے ہوئے ہیں۔ ڈاکٹرز کے مطابق دونوں بچوں کی حالت بہتر ہے مگر آپریشن کا فیصلہ سرجیکل حکام کے فیصلے کے بعد ہی کیا جائیگا -

متعلقہ عنوان :