پر امن انتخابات کا انعقاد نہایت اہم ہے ۔تمام طبقات الیکشن کے موقع پر امن وامان برقرار رکھنے کیلئے پاک فوج اور قانون نافذ کر نے والے اداروں کی مدد کریں ۔ جنرل اشفاق پرویز کیانی
جمعہ 15 فروری 2008 19:48
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کے مطابق یہ بات انہوں نے جنرل ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ ایک اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی انہوں نے آئندہ عام انتخابات کے سلسلے میں ملک میں امن وامان برقرا ررکھنے کی غرض سے آئینی تقاضوں کے مطابق فوج کی تعیناتی کے عمل پر اطمینان کااظہارکیا ۔
اجلاس میں فوج کی تعیناتی کے عمل کا جائزہ لیا گیا ۔ اجلاس کے دور ان جنرل اشفاق پرویز کیانی نے پرامن انتخابات کی اہمیت اور ضرورت پر زور دیا ۔انہوں نے معاشرے کے تمام طبقات سے اپیل کی کہ وہ اس موقع پر امن وامان برقرار رکھنے کے لئے پاک فوج اور قانون نافذ کر نے والے ادارو ں کی مدد کریں ۔انہوں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ قوم ایک مضبوط اور پر امن پاکستان کیلئے متحد رہے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.