سوائن فلو سے بچاؤ کے لیے محکمہ صحت کی حفا ظتی تدا بیر پر عمل کیا جا ئے، ڈاکٹر جاوید گورایہ
جمعہ 22 جنوری 2016 12:45
اوکاڑہ۔22 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔22 جنوری۔2016ء)ضلع اوکاڑ ہ میں سوائن فلو کا کوئی مریض سامنے نہیں آیا تاہم کسی قسم کے خطرے کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں اور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں سمیت جہاں ڈینگی وارڈز بنائے گئے تھے وہاں پر سوائن فلو کے خطر ے کے تحت مکمل ادویات کے ساتھ ڈاکٹر اورعملہ تعینا ت ہے۔
(جاری ہے)
ان خیالات کاا ظہار ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر جاوید احمد گورایہ نے صحافیوں کو سوائن فلو کے ممکنہ خطرے سے بچاؤ کی تدابیر بتاتے ہوئے کیا۔
انھوں نے بتایا کہ اس بیماری سے بچاؤ کے لیے ہاتھوں کو ہر وقت دھو کر صاف رکھیں اور منہ پر ماسک ضرور لگائیں کیونکہ یہ بیماری ایک وائرس کی شکل میں دوسرے شخص کو منتقل ہوجاتی ہے ۔ انھوں نے بتایا کہ محکمہ صحت نے سوائن فلو سے بچاؤ کیلئے تعلیمی اداروں اور عوامی اجتماعات میں آگاہی مہم شروع کر رکھی ہے ۔مزید قومی خبریں
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
-
اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوںمیں خوف وہراس پھیل گیا
-
نادرانے عوام کی سہولت کے لئے ارجنٹ درخواست پر شناختی کارڈ ڈلیوری کی مدت کم کرکی15دن کردی
-
گورنر سندھ سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی صدر عامر نواز وڑائچ کی قیادت میں ملاقات
-
الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا اشارہ دیدیا
-
اٹک پولیس کی کارروائی ،بھاری مقدار میں منشیات برآمداور 7 ملزمان گرفتار
-
گورنر سندھ سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی صدر عامر نواز وڑائچ کی قیادت میں ملاقات
-
ججز کے خط نے ہمارے موقف کی تائید کردی، لطیف کھوسہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.