سردی کی شدت میں اضافہ،ہسپتالوں میں فلو، نمونیا، کھانسی اور بخار میں مبتلا بچوں اور معمر افراد کا رش بڑھ گیا
پیر 25 جنوری 2016 15:18
اسلام آباد ۔ 25 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 جنوری۔2016ء) سردی کی شدت میں اضافہ اور سرد ہواؤں نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا بالخصوص چھوٹے بچوں اور بزرگ افراد کو فلو، نمونیا، کھانسی اور بخار کی وجہ سے کلینک اور ہسپتالوں میں رش بڑھ گیا ہے۔
(جاری ہے)
اسکول جانے والے چھوٹے بچے سخت سردی اور دھند میں صبح سویرے اسکول جانے کے باعث بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں جو والدین کے لئے پریشانی کا باعث ہے جبکہ گیس پریشر میں کمی کے باعث گھریلو خواتین کو گھروں میں کھانے پکانے کے امورمیں بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
جڑواں شہروں راولپنڈی/اسلام آباد میں دھند کے باعث سردی میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے گھروں سے باہر نکلنا مشکل ہو گیا۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ سخت سردی سے بچنے کے لئے خصوصاً بچوں کو سردی کے اثرات سے محفوظ رکھنے کے لئے حفاظتی تدابیر اختیار کرنا ضروری ہیں اور اس کے لئے بچوں کو گرم کپڑوں میں ملبوس کرنا، حتی المقدور انہیں گھروں کے اندر رکھنا ضروری ۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.