دسمبر2017 تک پہلے انسانی سرکا ٹرانسپلانٹ کردیا جائے گا، چینی سائنس دان کا دعویٰ
آپریشن کے دوران مریض کو 4 ماہ تک کومے میں رکھا جائے گا،سرگیو کینا ویرو
منگل 26 جنوری 2016 11:54
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 جنوری۔2016ء) طبی سائنس اگرچہ اس وقت تاریخ کے جدید ترین دور سے گزر رہی ہے اور ہر گزرتا لمحہ اس میں حیرت انگیز تبدیلیاں اور ایجادات لیکر آرہا ہے لیکن ابھی تک انسانی سر کے ٹرانسپلانٹ کا کوئی آپریشن سامنے نہیں آسکا تھا تاہم اب ایک چینی سائنس دان نے دعوی کیا ہے کہ اس نے بندر کے سر کا کامیاب ٹرانسپلانٹ کیا ہے اور وہ جلد انسان کے سر بھی ٹرانسپلانت کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔
چینی سائنس دان سرگیو کینا ویرو نے ایک سال قبل ہی اعلان کردیا تھا کہ ریڈھ کی ہڈی کے خرابی سے معذور ہوجانے والے افراد کو دوبارہ اپنے پاوٴں پر کھڑا کرنے کے لیے وہ انسانی سر کا آپریشن کریں گے اور اس کے بعد سے انہوں نے شب وروز اس ہر جنوبی کوریا اور چین میں کام شروع کردیا اور اس کے لیے انہوں نے سب سے پہلے چوہے کا انتخاب کیا اور اس کے سر کا کامیاب آپریشن کیا اور چوہا ٹرانسپلانٹ کے 20 گھنٹے کے بعد ہی حرکت کرنے لگا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.