قیمتی ویکسین اور ادویات کو ضائع کرنے میں ملوث سر کاری عہدیدار واپس ملازمت پر بحال
منگل 26 جنوری 2016 14:25
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 جنوری۔2016ء)قیمتی ویکسین اور ادویات کو ضائع کرنے میں ملوث سر کاری عہدیدار واپس ملازمت پر بحال ہوگئے ہیں،یہ اہلکار اور عہدیدار نشنل انسٹیوٹ آف ہیلتھ میں7000 سے زاہد ویکسین کی بوتلوں کے ضیاع کے ذمہ دار قرار دئے گئے تھے۔
(جاری ہے)
میڈیار پورٹس میں کہا گیاہے کہ پنٹاویلنٹ ویکسین پانچ بیماریوں کے بچاؤ کے لیے انہتائی ضروری ہے ، مناسب ٹمریچر پر نہ رکھنے کی وجہ سے یہ خراب ہوکر ضائع ہوگئیں تھیں یہ ویکسین اقوام متحدہ کے ادارہ برائے تحفظ اطفال یونیسف نے دی تھیں۔
میڈیار پورٹس کے مطابق وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑنے کہا ہے کہ اس ملک میں کوئی کسی کو ملازمت سے نہیں نکال سکتا۔انہوں نے کہا کہ 7175 پنٹاویلنٹ ویکسین15 فروری 2015 کونشنل ہیلتھ انسٹیٹو ٹ میں ضائع ہوئیں۔یہ ویکسین تشنج، کالی کھانسی ،یرقان اور نمونیا کے علاج کے لیے تھی۔انہوں نے کہا کہ حکومت اس طر ح کے واقعات کو دوبارہ ہو نے سے روکنے کے لیے اقدامات کر چکی ہے ْانہوں نے کہ یہ ویکسین 2013 میں حاصل کی گئی تھی اور مناسب درجہ حرارت پر نہ رکھنے کی وجہ سے خراب ہوگئی تھی۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.