صحرائے تھر میں موت کا رقص ، غذائی قلت کا شکار ایک اور بچہ دم توڑ گیا
پیر 1 فروری 2016 16:19
تھرپارکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم فروری۔2016ء) صحرائے تھر میں موت کا رقص نہ تھم سکا، غذائی قلت کا شکار ایک اور بچہ دم توڑ گیا،32دنوں میں جاں بحق بچوں کی تعداد 126ہو گئی،دوسری طرف صوبائی حکومت کے دعوؤں کے باوجود تھر پارکرکے عوام کو صاف پانی کی فراہمی تاحال شروع نہ ہو سکی او ر وہاں کے رہائشی آلودہ پانی پینے پر مجبو ر ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پیر کوسول ہسپتال مٹھی میں غذائی کا شکار ایک اور بچہ دم توڑ گیا،32دنوں میں جاں بحق بچوں کی تعداد 126ہو گئی،دوسری طرف صوبائی حکومت کے دعوؤں کے باوجود تھر پارکرکے عوام کو صاف پانی کی فراہمی تاحال شروع نہ ہو سکی، پچھلے سال شدید گرمی اور صاف پانی کی عدم دستیابی کی وجہ سے تھرپارکر میں سینکڑوں اموات ہونے کے باوجود سائیں سرکار اس ضمن میں ں صاف پانی کا کوئی بھی بڑا منصوبہ شروع کرتی نظر نہیں آرہی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.