دنیا بھر میں سرطان کا عالمی دن کل منایا جائیگا

بدھ 3 فروری 2016 13:17

لاہور (ا ین این آئی پاکستان سمیت دنیا بھر میں سرطان کا عالمی دن کل ( جمعرات ) منایا جائیگا۔ یہ دن اقوام متحدہ کے چارٹرآف پیرس کے مطابق ہر سال 4 فروری کو دنیا بھر کے رکن ممالک میں ورلڈ کینسر ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے۔

(جاری ہے)

اس دن کی مناسبت سے صوبائی دارالحکومت سمیت ڈویژنل ، ضلعی ہیڈ کوارٹر پر خصوصی واکس ، سیمینارز ، کانفرنسز، مذاکروں و دیگر تقریبات کا انعقاد کیا جائیگا ۔

متعلقہ عنوان :