ملتان میں سوائن فلو میں مبتلا سات ماہ کی بچی دم توڑ گئی
عمر جمشید منگل 9 فروری 2016 13:38
ملتان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 09 فروری۔2015ء) ملتان میں سوائن فلو میں مبتلا سات ماہ کی بچی دم توڑ گئی،،نشتر ہسپتال ملتان میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد سات ہوگئی۔
(جاری ہے)
ملتان کے نشتر ہسپتال میں وہاڑی سے تعلق رکھنے والی سات ماہ کی عروج فاطمہ کو چند روز قبل لایا گیا تھا،جو دوران علاج دم توڑ گئی،جس کے بعد نشتر ہسپتال میں سوائن فلو سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد سات ہوگئی ہے،ڈاکٹروں کے مطابق ہلاک ہونیوالے سات میں سے چھ افراد کے سوائن فلو کے نمونے مثبت آئے تھے،جبکہ ایک کے منفی آئے تھے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟
-
سکیورٹی،اندرونی اورعلاقائی مسائل چیلنجزہیں، یوسف رضا گیلانی
-
ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے، ملیحہ لودھی
-
تحریک انصاف کا بشری بی بی کی بگڑتی صحت پر اظہار تشویش
-
بشری بی بی فٹ قرار، تازہ ترین رپورٹ اعلی حکام کو بھجوا دی گئی
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
غزہ کے ہسپتالوں میں ہلاکتیں، اقوام متحدہ کا تفتیش کا مطالبہ
-
عمران خان کا بیرون ملک جانے سے صاف انکار
-
مسئلہ فلسطین کا حل خطے میں امن و استحکام کے لیے ضروری ہے، ایرانی صدر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.