وفاقی دارالحکومت میں پولیو کے تدارک کیلئے ہونے والی کوششیں ناکام
پولیو ٹیموں کی کمی اور محکموں کے مابین روابط کی کمی جیسے مسائل کا سامنا
منگل 9 فروری 2016 13:45
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 فروری۔2016ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیو کے تدارک کیلئے ہونے والی کوششیں ناکام دکھائی دیتی ہیں کیونکہ یہاں پر پولیو ٹیموں کی کمی اور محکموں کے مابین روابط کی کمی جیسے مسائل کا سامنا ہے ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ حادثاتی طورپر اسلام آباد پاکستان میں واحد شہر ہے جہاں پر حکومتی ملازمین کی بجائے نجی افراد اور طلبہ ویکسین پلانے والوں کے طور پر کام کررہے ہیں جس سے ان کو نگرانی کے لئے ذمہ دار قرار دینا ناممکن ہوگیا ہے رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ اس بات کا انکشاف ڈسٹرکٹ انسداد پولیو کمیٹی کے ان کیمرہ اجلاس میں کیا گیا ہے اجلاس کو بتایا گیا ہے کہ پولیو مہم کے حوالے سے اسلام آباد پاکستان کا سب سے بری حالت میں ہے دو ہزار سولہ میں اجلاس کو بتایا گیا کہ کم از کم 316بچوں کو پولیو کے قطروں سے محروم رکھا گیا جبکہ 244 بچوں کے والدین نے قطرے پلانے سے انکار کردیا تھا
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.