فاطمید فاؤنڈیشن کا پاک فضائیہ کالج میں عطیہ خون کیمپ

جمعرات 11 فروری 2016 13:59

پشاور۔11 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔11 فروری۔2016ء) فاطمید فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پاک فضائیہ ڈگری کالج پشاور کینٹ میں عطیہ خون کیمپ کا انعقاد کیاگیا جس میں طلباء اور طالبات کی بڑی تعداد نے جوش وخروش سے 100سے زائد خون بیگز کے عطیات دیئے کیمپ کی انعقاد میں پرنسپل خلیق الزمان اور وائس چانسلر مس زاہدہ نے ہرممکن تعاون کیاکیمپ کے انچارج آر ایم اور سردار اخلاق احمد اور ڈاکٹر عتیق الرحمان تھے۔

متعلقہ عنوان :