مورنگا کے عرق سے ڈینگی کے خدشہ کو 99 فیصد کم کیا جا سکتاہے،ماہرین
جمعہ 12 فروری 2016 12:34
فیصل آباد۔12 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 فروری۔2016ء) جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے زرعی ماہرین نے کہاہے کہ پاکستان میں زیادہ عمر کے افراد اور بچوں میں خوراک جبکہ خواتین میں خون کی کمی کا خاتمہ یقینی بنانے کیلئے کرشماتی پودے مورنگا(سوہانجنا) کو ان کی خوراک کا لازمی حصہ بنانا انتہائی ضروری ہے جبکہ انسانی صحت کے حوالے سے بیش بہا خوبیوں اور نیوٹریشن، وٹامن اے، وٹامن سی اور کیلشیم کی بھرپورمقدار کے حامل مورنگاکو امریکی سائنسی ادارہ ناسا نے 21ویں صدی کا پودا قرار دے رکھا ہے نیز مورنگاکے عرق سے ڈینگی کا باعث بننے والے مچھر اجپٹائی کی افزائش اور ڈینگی کے خدشے کو 99فیصد تک کم کیا جا سکتا ہے۔
انہوں نے مورنگا کو انسانی خوراک کا ضروری حصہ بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے بتایا کہ قدرت نے اس کرشماتی پودے میں کینوسے 7گنا زیادہ وٹامن سی، گاجر سے چار گنا زائد وٹامن اے، دودھ سے چار گنا زائد کیلشیم رکھا ہے جو بڑھتے ہوئے بچوں کی افزائش میں اضافہ، خواتین میں خون کی کمی، بڑھاپے کے اثرات کو کم کرنے اور توانائی سے بھرپور زندگی کیلئے انتہائی ضروری ہے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس کی بلند سطح عبور کر گیا تھا تاہم پرافٹ ٹیکنگ کیلئے فروخت کے دبائو سے تیزی مندی میں تبدیل ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
ایس ای سی پی نے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کا لائسنس جاری کردیا
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا
-
ایس ای سی پی نے فرنٹ رننگ کے الزام میں دو افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرا دیا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان
-
آئی ایم ایف کی آئندہ سال پاکستان میں افراط زرکی شرح میں نمایاں کمی اورمجموعی قومی پیداوارمیں اضافہ کی پیشنگوئی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2400روپے اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100 انڈکس 60.92 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70483.66 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.